بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

قسمت ہو تو ایسی،آسمان پر پہنچے چائے والا کو امریکی ٹی وی سی این این نے ”خلا“ میں پہنچادیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016

قسمت ہو تو ایسی،آسمان پر پہنچے چائے والا کو امریکی ٹی وی سی این این نے ”خلا“ میں پہنچادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قسمت ہو تو ایسی،آسمان پر پہنچے چائے والا کو امریکی ٹی وی سی این این نے ”خلا“ میںقسمت ہو تو ایسی،آسمان پر پہنچے چائے والا کو امریکی ٹی وی سی این این نے ”خلا“ میں پہنچادیا ۔اسلام آبادمیں ارشدچائے والاکے چرچے امریکی میڈیامیں پہنچ گئے ۔امریکی ٹی وی چینل سی این این نے بھی پاکستانی… Continue 23reading قسمت ہو تو ایسی،آسمان پر پہنچے چائے والا کو امریکی ٹی وی سی این این نے ”خلا“ میں پہنچادیا

چائے والانے فلموں میں کام کرنے کے بارے میں فیصلہ سنادیا ,کیاکرناچاہتاہے؟پڑھ کرآپ حیران رہ جائیں گے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016

چائے والانے فلموں میں کام کرنے کے بارے میں فیصلہ سنادیا ,کیاکرناچاہتاہے؟پڑھ کرآپ حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیابھرمیں سوشل میڈیاپرشہرت پانے والے پاکستانی چائے والے کے بیان نے سب کو حیران کردیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق چائے والے ارشد خان نے کہاہے کہ فلموں میں کام نہیں کروں گا کیونکہ یہ عزت دار روزگار نہیں۔ارشد خا ن نے کہاکہ وہ فلموں میں کام کرنے سے متعلق نہیں سوچ رہااورنہ یہ قابل… Continue 23reading چائے والانے فلموں میں کام کرنے کے بارے میں فیصلہ سنادیا ,کیاکرناچاہتاہے؟پڑھ کرآپ حیران رہ جائیں گے

چائے والا کو پاکستانی سپر ماڈل نے کامیابی کا سب سے بڑا گُربتا دیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016

چائے والا کو پاکستانی سپر ماڈل نے کامیابی کا سب سے بڑا گُربتا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) راتوں رات شہرت کی بلندیوں کو چھونے والا ارشد خان چائے والا دن بدن اپنے فینز کی تعداد میں اضافہ کرتا اجا رہے ہے ۔کبھی کوئی پروپوز کرتا ہے تو کبھی کوئی اس کی نشیلی آنکھوں کی تعریف۔ امریکہ اور بھارت میں اسی کے چرچے ہیں اور پاکستان بھر میں یہی شخص ہر کسی… Continue 23reading چائے والا کو پاکستانی سپر ماڈل نے کامیابی کا سب سے بڑا گُربتا دیا

چائے والے ارشدکی قسمت ہی بدل گئی،معروف ماڈل نادیہ حسین بھی میدان میں آگئیں

datetime 19  اکتوبر‬‮  2016

چائے والے ارشدکی قسمت ہی بدل گئی،معروف ماڈل نادیہ حسین بھی میدان میں آگئیں

اسلا م اآباد(سپیشل رپورٹ )سوشل میڈیاسےشہرت پانے والے ارشد خان کوفیشن انڈسٹری سے مشورے بھی خوب مل رہے ہیں۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق معروف ماڈل نادیہ حسین نے مشورہ دیاہے کہ ارشد کو اگر فیشن اورگلیمر کی دنیامیں آنا ہے تو اسے آزاد خیال ہونا ہوگااورلڑکیوں کے معاملے میں اجتناب برتناہوگا۔انہوں نے مشورہ دیاکہ ارشد خان کوفیشن… Continue 23reading چائے والے ارشدکی قسمت ہی بدل گئی،معروف ماڈل نادیہ حسین بھی میدان میں آگئیں

ٍٍعام لوگوں کو مشہور ہونے کیلئے کیا کرنا پڑے گا؟معروف شخصیات چائے والے کے بارے میں کیا کہہ رہی ہیں؟

datetime 19  اکتوبر‬‮  2016

ٍٍعام لوگوں کو مشہور ہونے کیلئے کیا کرنا پڑے گا؟معروف شخصیات چائے والے کے بارے میں کیا کہہ رہی ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چائے بیچنے والے ارشد خان کی تصویرسوشل میڈیاپروائرل ہونے کے بعد اب ارشد خان شہرت کی بلندیوں160پرہے کہ اب وہ مزیدچائے نہیں بیچے گا۔اب اس کوکئی بڑے کمپنیوں کی طرف سے سپانسرشپ ملنے کی اطلاعات ہیں جبکہ کئی نجی ٹی وی چینلزنے اس کوانٹرویوزکے لئے دعوت بھی دی ہیں اوراب ارشدخان چائے والانہیں… Continue 23reading ٍٍعام لوگوں کو مشہور ہونے کیلئے کیا کرنا پڑے گا؟معروف شخصیات چائے والے کے بارے میں کیا کہہ رہی ہیں؟

چائے والے کاپہلاکنٹریکٹ

datetime 18  اکتوبر‬‮  2016

چائے والے کاپہلاکنٹریکٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چائے بیچنے والے ارشد خان کی تصویرسوشل میڈیاپروائرل ہونے کے بعد اب ارشد خان شہرت کی بلندیوں پرہے کہ اب وہ مزیدچائے نہیں بیچے گا۔اب اس کوکئی بڑے کمپنیوں کی طرف سے سپانسپرشپ ملنےکی اطلاعات ہیں جبکہ کئی نجی ٹی وی چینلزنے اس کوانٹرویوزکے لئے دعوت بھی دی ہیں اوراب ارشدخان چائے والانہیں بلکہ ایک معروف کپڑابنانے والی… Continue 23reading چائے والے کاپہلاکنٹریکٹ

Page 4 of 4
1 2 3 4