جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

احسن اقبال کے بعد نون لیگ سے اب اور کون گرفتار ہوگا؟ ہٹ لسٹ میں سینئر ترین رہنمائوں کے نام سامنے آگئے

datetime 27  دسمبر‬‮  2019

احسن اقبال کے بعد نون لیگ سے اب اور کون گرفتار ہوگا؟ ہٹ لسٹ میں سینئر ترین رہنمائوں کے نام سامنے آگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) احسن اقبال کی گرفتاری کے بعد، مسلم لیگ (ن) سے اب اور کس کو گرفتار کیا جائے گا؟ پہلے تو نیب تھا لیکن اب تو ایف آئی اے والوں نے اپوزیشن رہنمائوں بالخصوص نون لیگ سے جڑی شخصیات کو طلب کرنا شروع کر دیا ہے۔رزنامہ جنگ میں شائع رپورٹ کے مطابق اس… Continue 23reading احسن اقبال کے بعد نون لیگ سے اب اور کون گرفتار ہوگا؟ ہٹ لسٹ میں سینئر ترین رہنمائوں کے نام سامنے آگئے

کرتار راہداری پر تحقیقات کیوں نہیں کر رہے ، وہ ایسا ہے اس کے پیچھے  ’’چھڑی‘‘ ہے وہاں جاتے ہوئے ان کے پائوں جلتے ہیں ، احسن اقبال نے  احتساب عدالت  میں  کرتاپورراہداری کے حوالے سے کئی سوالات  اٹھا دئیے

datetime 24  دسمبر‬‮  2019

کرتار راہداری پر تحقیقات کیوں نہیں کر رہے ، وہ ایسا ہے اس کے پیچھے  ’’چھڑی‘‘ ہے وہاں جاتے ہوئے ان کے پائوں جلتے ہیں ، احسن اقبال نے  احتساب عدالت  میں  کرتاپورراہداری کے حوالے سے کئی سوالات  اٹھا دئیے

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے سامنے کرتاپورراہداری کے حوالے سے کئی سوالات  اٹھا دئیے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز احسن اقبال جب احتساب عدالت کے سامنے پیش ہوئے تو انہوں نے احتساب جج محمد بشیر سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading کرتار راہداری پر تحقیقات کیوں نہیں کر رہے ، وہ ایسا ہے اس کے پیچھے  ’’چھڑی‘‘ ہے وہاں جاتے ہوئے ان کے پائوں جلتے ہیں ، احسن اقبال نے  احتساب عدالت  میں  کرتاپورراہداری کے حوالے سے کئی سوالات  اٹھا دئیے

نواز شریف اور ن لیگ کا وفادار ہوں اس لیے گرفتار کیا ہے تو مجھے یہ سزا قبول ہے،گرفتاری کے بعد احسن اقبال کا پہلا بیان سامنے آگیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2019

نواز شریف اور ن لیگ کا وفادار ہوں اس لیے گرفتار کیا ہے تو مجھے یہ سزا قبول ہے،گرفتاری کے بعد احسن اقبال کا پہلا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کو آج جسمانی ریمانڈ کے لیے احتساب عدالت پہنچا دیا گیا ۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اگر مجھے پرویز مشرف کی سزا کی حمایت کرنے پر گرفتار کیا ہے تو مجھے یہ… Continue 23reading نواز شریف اور ن لیگ کا وفادار ہوں اس لیے گرفتار کیا ہے تو مجھے یہ سزا قبول ہے،گرفتاری کے بعد احسن اقبال کا پہلا بیان سامنے آگیا

احسن اقبال کے بعد انکے بھائی کیخلاف بھی گھیرا تنگ ، اچانک بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2019

احسن اقبال کے بعد انکے بھائی کیخلاف بھی گھیرا تنگ ، اچانک بڑا فیصلہ کرلیاگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایچ اے نے ن لیگ کے اسیر رہنما احسن اقبال کے بھائی مصطفیٰ کمال کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا ،نجی ٹی وی کے مطابق وائس چیئرمین پی ایچ اے حافظ ذ یشان کا کہنا ہے کہ احسن اقبال کے بھائی کی مالی بے ضابطگیوں کے ناقابل تردید ثبوت… Continue 23reading احسن اقبال کے بعد انکے بھائی کیخلاف بھی گھیرا تنگ ، اچانک بڑا فیصلہ کرلیاگیا

احتساب کو سیاسی ایجنڈے کے ساتھ جوڑا جائے تو انتقام بنتا ہے، کس بات پر جھوٹا بولا گیا؟یہ ملک ہمارا ہے، احسن اقبال کی گرفتاری سے قبل چونکا دینے والی باتیں

datetime 23  دسمبر‬‮  2019

احتساب کو سیاسی ایجنڈے کے ساتھ جوڑا جائے تو انتقام بنتا ہے، کس بات پر جھوٹا بولا گیا؟یہ ملک ہمارا ہے، احسن اقبال کی گرفتاری سے قبل چونکا دینے والی باتیں

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے سپورٹس کمپلیکس کیس میں مسلم لیگ کے مرکزی جنرل سیکریٹری احسن اقبال کو گرفتار کر لیا،منگل کو احتساب عدالت میں پیش کیا جائیگا۔ نیب نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کو نارووال اسپورٹس کمپلیکس کی تعمیر میں مبینہ بدعنوانی کی تحقیقات کے سلسلے… Continue 23reading احتساب کو سیاسی ایجنڈے کے ساتھ جوڑا جائے تو انتقام بنتا ہے، کس بات پر جھوٹا بولا گیا؟یہ ملک ہمارا ہے، احسن اقبال کی گرفتاری سے قبل چونکا دینے والی باتیں

نیب نے احسن اقبال کوگرفتار کرلیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2019

نیب نے احسن اقبال کوگرفتار کرلیا

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ (ن) سیکرٹری جنرل اور تین ارب روپے کرپشن سکینڈل کے مرکزی ملزم رکن قومی اسمبلی احسن اقبال کو نیب حکام نے گرفتار کر لیا ہے، یہ گرفتاری نارووال سپورٹس سٹیڈیم میں مبینہ اربوں روپے کی کرپشن، مالی بدعنوانی اور دیگر الزامات کے تحت عمل میں لائی گئی ہے۔ نیب… Continue 23reading نیب نے احسن اقبال کوگرفتار کرلیا

عمران خان دنیا کے سے بڑے بھکاری وزیراعظم بن چکے، وقت آگیا ہے سلیکشن کی بجائے الیکشن کے ذریعے حکومت لائی جائے، ن لیگ نے پاکستان کی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیدیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2019

عمران خان دنیا کے سے بڑے بھکاری وزیراعظم بن چکے، وقت آگیا ہے سلیکشن کی بجائے الیکشن کے ذریعے حکومت لائی جائے، ن لیگ نے پاکستان کی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیدیا

سوات(آن لائن) سابق وزیرِ داخلہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ ناکام حکمران پاکستان کی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکے ہیں، وقت آگیا ہے کہ سلیکشن کی بجائے الیکشن کے ذریعے حکومت لائی جائے۔سوات میں ورکرز کنونشن کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا… Continue 23reading عمران خان دنیا کے سے بڑے بھکاری وزیراعظم بن چکے، وقت آگیا ہے سلیکشن کی بجائے الیکشن کے ذریعے حکومت لائی جائے، ن لیگ نے پاکستان کی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیدیا

اِن ہاؤس تبدیلی کیلئے رابطوں کا آغاز ہو گیا، وزیراعظم کا عہدہ کسے دیا جائے گا؟ ن لیگ نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2019

اِن ہاؤس تبدیلی کیلئے رابطوں کا آغاز ہو گیا، وزیراعظم کا عہدہ کسے دیا جائے گا؟ ن لیگ نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

لاہور(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ ان ہاؤس تبدیلی کیلئے رہبرکمیٹی نے رابطے شروع کردیے، موجودہ حکومت کو گھر بھیج کرمحدود قومی حکومت بنائی جائے، قومی حکومت میں وزیراعظم کا عہدہ کسی چھوٹی جماعت کو دیا جائے گا، نیشنل حکومت انتخابی اصلاحات کے ذریعے ایک یا… Continue 23reading اِن ہاؤس تبدیلی کیلئے رابطوں کا آغاز ہو گیا، وزیراعظم کا عہدہ کسے دیا جائے گا؟ ن لیگ نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

موجودہ حکومت نے تیز ابھرتی معیشت کو آئی سی یو میں پہنچادیا، عمران نیازی کا عالمی بھیک مانگنے کا سفر بے شرمی سے جاری،ن لیگ نے معاشی مسائل کے حل کیلئے اہم اعلان کر دیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2019

موجودہ حکومت نے تیز ابھرتی معیشت کو آئی سی یو میں پہنچادیا، عمران نیازی کا عالمی بھیک مانگنے کا سفر بے شرمی سے جاری،ن لیگ نے معاشی مسائل کے حل کیلئے اہم اعلان کر دیا

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک وقوم کو درپیش اقتصادی چیلنجز پر معاشی کانفرنس منگل کے روز کررہے ہیں،اسلام آباد میں منعقدہ کانفرنس میں ملک کی معاشی بدحالی اور تباہی کے اسباب کا جائزہ لیا جائے گا، کانفرنس میں سیاسی رہنما، ماہرین معاشیات اور… Continue 23reading موجودہ حکومت نے تیز ابھرتی معیشت کو آئی سی یو میں پہنچادیا، عمران نیازی کا عالمی بھیک مانگنے کا سفر بے شرمی سے جاری،ن لیگ نے معاشی مسائل کے حل کیلئے اہم اعلان کر دیا

Page 24 of 62
1 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 62