منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کورونا سے بے روزگار ہونے والے 40 لاکھ افراد کو 12 ہزار فی کس دینے کا فیصلہ

datetime 27  مئی‬‮  2021

کورونا سے بے روزگار ہونے والے 40 لاکھ افراد کو 12 ہزار فی کس دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)ای سی سی نے احساس کفالت پروگرام کے فیز 2 کی منظوری دے دی،دوسرے مرحلے میں احساس کفالت پروگرام کے مستحقین کی تعداد80 لاکھ تک بڑھائی جائے گی،احساس کفالت پروگرام کے تحت جنوری سے جون 2021ء تک کیلئے مستحقین کو 12 ہزار دیئے جائیں گے۔ حکومت نے کورونا سے بے روزگار… Continue 23reading کورونا سے بے روزگار ہونے والے 40 لاکھ افراد کو 12 ہزار فی کس دینے کا فیصلہ

احساس پروگرام میں پی ٹی آئی کارکنان کے کمیشن لینے کا تہلکہ خیز انکشاف، منتیں کرنے پر بھی پوری رقم نہیں دی جا رہی، خاتون کا دعویٰ

datetime 3  دسمبر‬‮  2020

احساس پروگرام میں پی ٹی آئی کارکنان کے کمیشن لینے کا تہلکہ خیز انکشاف، منتیں کرنے پر بھی پوری رقم نہیں دی جا رہی، خاتون کا دعویٰ

عمر کوٹ (این این آئی) عمر کوٹ میں احساس کفالت پروگرام مراکز میں مستحق خواتین سے مبینہ طور پر 500 روپے فی کس کٹوتی کیے جانے کے انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق احساس کفالت پروگرام مراکز میں حکومتی امداد لینے والی نادار اور مستحق خواتین کی جانب سے 500 روپے فی کس… Continue 23reading احساس پروگرام میں پی ٹی آئی کارکنان کے کمیشن لینے کا تہلکہ خیز انکشاف، منتیں کرنے پر بھی پوری رقم نہیں دی جا رہی، خاتون کا دعویٰ

احساس کفالت پروگرام کے تحت ملنے والی امدادی رقوم سے فنگر پرنٹ نہ آنے والے افراد تاحال محروم 

datetime 20  اپریل‬‮  2020

احساس کفالت پروگرام کے تحت ملنے والی امدادی رقوم سے فنگر پرنٹ نہ آنے والے افراد تاحال محروم 

ننکانہ صاحب(این این آئی)سانگلہ ہل وزیر اعظم پاکستان کے احساس کفالت پروگرام کے تحت ملنے والی امدادی رقوم سے فنگر پرنٹ نہ آنے والے افراد تاحال محروم ۔ حکومت کی طرف سے ہمارے موبائل پر پیسے آنے کی اطلاع موصول ہو چکی ہے مگر سینٹر پر عملہ فنگر پرنٹ شو نہ ہونے پر رقم دینے… Continue 23reading احساس کفالت پروگرام کے تحت ملنے والی امدادی رقوم سے فنگر پرنٹ نہ آنے والے افراد تاحال محروم 

احساس کفالت پروگرام کے تحت 9ہزار روپے کی قسط جاری

datetime 28  فروری‬‮  2020

احساس کفالت پروگرام کے تحت 9ہزار روپے کی قسط جاری

لاہور( این این آئی) حکومت نے احساس کفالت پروگرام کے تحت 9ہزار روپے کی قسط جاری کر دی ۔ مذکورہ رقم دو ماہانہ اور ایک سہ ماہی قسط کی مد میں جاری کی گئی ہے ۔ سہ ماہی قسط جولائی ،ستمبر2019ء کے 5ہزار روپے ،جنوری 2020ء کی ماہانہ قسط 2ہزار روپے اور فروری کی ماہانہ… Continue 23reading احساس کفالت پروگرام کے تحت 9ہزار روپے کی قسط جاری