لاہور( این این آئی) حکومت نے احساس کفالت پروگرام کے تحت 9ہزار روپے کی قسط جاری کر دی ۔ مذکورہ رقم دو ماہانہ اور ایک سہ ماہی قسط کی مد میں جاری کی گئی ہے ۔ سہ ماہی قسط جولائی ،ستمبر2019ء کے 5ہزار روپے ،جنوری 2020ء کی ماہانہ قسط 2ہزار روپے اور فروری کی ماہانہ قسط 2ہزار روپے شامل ہیں۔پروگرام میں رجسٹرڈ مستحق افراد سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنی پوری رقم وصول کریں ۔
احساس کفالت پروگرام کے تحت 9ہزار روپے کی قسط جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی



















































