بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

datetime 30  اکتوبر‬‮  2017

گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(آن لائن) احتساب عدالت نے وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں دائر ریفرنس کی آٹھویں سماعت میں عدم پیشی پر اسحٰق ڈار کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے… Continue 23reading گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز ٗعدالت میں سماعت کے دور ان تین مرتبہ ٗ پندرہ ٗ پندرہ منٹ ،دلچسپ صورتحال

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017

شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز ٗعدالت میں سماعت کے دور ان تین مرتبہ ٗ پندرہ ٗ پندرہ منٹ ،دلچسپ صورتحال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کے دور ان تین مرتبہ ٗ پندرہ ٗ پندرہ منٹ کا وقف لیا ۔ جمعرات کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے شریف خاندان کے نیب ریفرنسز کیسز کی سماعت کے دوران تین مرتبہ 15،… Continue 23reading شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز ٗعدالت میں سماعت کے دور ان تین مرتبہ ٗ پندرہ ٗ پندرہ منٹ ،دلچسپ صورتحال

’’ تماشہ نہ بنائیں‘‘ سزا دینی ہے تو دے دیں، مریم نواز فرد جرم عائد ہونے کے بعدکس پر برس پڑیں!!

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017

’’ تماشہ نہ بنائیں‘‘ سزا دینی ہے تو دے دیں، مریم نواز فرد جرم عائد ہونے کے بعدکس پر برس پڑیں!!

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ انصاف کا تماشہ نہ بنائیں اگر کوئی ملی بھگت ہے تو سزا سنا دیں۔ جمعرات کو اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب کی جانب سے دائر لندن فلیٹس ریفرنس پر میاں نوازشریف، مریم نواز اور ان کے شوہر محمد… Continue 23reading ’’ تماشہ نہ بنائیں‘‘ سزا دینی ہے تو دے دیں، مریم نواز فرد جرم عائد ہونے کے بعدکس پر برس پڑیں!!

فرد جرم عائد

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017

فرد جرم عائد

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف ا ن کی بیٹی مریم نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر پرفرد جرم عائد کر دی گئی تاہم سابق وزیر اعظم نوازشریف ٗ بیٹی مریم نواز اور کیپٹن صفدر نے صحت جرم سے انکار کیا ۔ جمعرات کو اسلام آباد کی… Continue 23reading فرد جرم عائد

نیب ریفرنسز: احتساب عدالت نے نوازشریف،مریم نواز کیپٹن(ر)صفدرکی قسمت کا فیصلہ سنا دیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017

نیب ریفرنسز: احتساب عدالت نے نوازشریف،مریم نواز کیپٹن(ر)صفدرکی قسمت کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (آ ئی این پی ) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے سماعت روکنے جب کہ مریم نواز اور کیپٹن(ر)محمد صفدر کی فرد جرم عائد نہ کئے جانے کی درخواستیں مسترد کردیں۔ جمعرات کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نیب کی جانب سے دائر تین ریفرنسز… Continue 23reading نیب ریفرنسز: احتساب عدالت نے نوازشریف،مریم نواز کیپٹن(ر)صفدرکی قسمت کا فیصلہ سنا دیا

’’ہم پر فرد جرم نہ لگائی جائے‘‘ احتساب عدالت نے کیپٹن(ر) صفدر اور مریم نوازکی درخواست پر فیصلہ کرلیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017

’’ہم پر فرد جرم نہ لگائی جائے‘‘ احتساب عدالت نے کیپٹن(ر) صفدر اور مریم نوازکی درخواست پر فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت میں سابق وزیر اعظم نوازشریف ،انکے بچوں اور دامادکیپٹن ریٹائرڈ صفدر پر آج فرد جرم عائد کی جانی ہے ۔سماعت کے آغاز پر نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اور ان کے داماد کیپٹن (ر) صفدر نے احتساب عدالت سے استدعا کرتے ہوئے کہا گواہوں کی فہرست کی کاپی نہیں ملی اور… Continue 23reading ’’ہم پر فرد جرم نہ لگائی جائے‘‘ احتساب عدالت نے کیپٹن(ر) صفدر اور مریم نوازکی درخواست پر فیصلہ کرلیا

احتساب عدالت کے باہر ہنگامہ آرائی کے معاملے کاڈراپ سین،حیرت انگیز فیصلہ ہوگیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2017

احتساب عدالت کے باہر ہنگامہ آرائی کے معاملے کاڈراپ سین،حیرت انگیز فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے کمرہ عدالت میں جگہ کی کمی کی وجہ سے عدالت میں آنے والے افراد کی تعداد 50 مقرر کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر سے فہرست مانگ لی بدھ کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لکھے گئے خط کے جواب میں احتساب عدالت کی طرف سے لکھے… Continue 23reading احتساب عدالت کے باہر ہنگامہ آرائی کے معاملے کاڈراپ سین،حیرت انگیز فیصلہ ہوگیا

احتساب عدالت کے باہر ایک بار پھر رینجرز کی تعیناتی حکومت دیکھتی رہ گئی، چیئرمین نیب نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2017

احتساب عدالت کے باہر ایک بار پھر رینجرز کی تعیناتی حکومت دیکھتی رہ گئی، چیئرمین نیب نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت کے باہر رینجرز کی تعیناتی کیلئے چیئرمین نیب کا ضلعی انتظامیہ سے رابطہ،غیر متعلقہ افراد کے عدالت میں داخلے سے متعلق ہدایات جاری کردیں، احتساب عدالت کی کاز لسٹ میں اسحاق ڈار اور شریف خاندان کے کیسز سب سے اوپر رکھنے کی بھی ہدایت، معروف صحافی صابر شاکر کا دعویٰ۔… Continue 23reading احتساب عدالت کے باہر ایک بار پھر رینجرز کی تعیناتی حکومت دیکھتی رہ گئی، چیئرمین نیب نے بڑا حکم جاری کردیا

اسحاق ڈار کی پیشی کے بعد جوڈیشل کمپلیکس میں آتشزدگی، 4اہم کیسز کی فائلیں جل گئیں

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017

اسحاق ڈار کی پیشی کے بعد جوڈیشل کمپلیکس میں آتشزدگی، 4اہم کیسز کی فائلیں جل گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس میں آتشزدگی، 4فائلیں جل کر راکھ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی اے ار وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں آتشزدگی کے باعث 4اہم فائلیں جل کر راکھ ہو گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی تاہم ابتدائی طور… Continue 23reading اسحاق ڈار کی پیشی کے بعد جوڈیشل کمپلیکس میں آتشزدگی، 4اہم کیسز کی فائلیں جل گئیں