بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

ٹی ٹوئنٹی میں شاداب خان سے اوپننگ کرانے کی تجویز سامنے آگئی

datetime 22  جنوری‬‮  2018

ٹی ٹوئنٹی میں شاداب خان سے اوپننگ کرانے کی تجویز سامنے آگئی

راولپنڈی (آئی این پی) شاداب خان کی ابتدائی دور میں کوچنگ کرنے والے نصیر احمد نے ٹی ٹوئنٹی میں ان سے اوپننگ کرانے کا مشورہ دے دیا۔سابق فرسٹ کلاس کرکٹر کے مطابق نوجوان لیگ اسپنر میں آل رانڈر بننے کی مکمل صلاحیت موجود ہے، اگر ان پر اعتماد کیا جائے تو ٹیم کے مزید کام… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی میں شاداب خان سے اوپننگ کرانے کی تجویز سامنے آگئی

دورئہ جنوبی افریقہ، ہربھجن سنگھ نے بھارتی ٹیم کی تیاریوں پر انگلی اٹھادی

datetime 22  جنوری‬‮  2018

دورئہ جنوبی افریقہ، ہربھجن سنگھ نے بھارتی ٹیم کی تیاریوں پر انگلی اٹھادی

کولکتہ(آئی این پی) بھارت کے سینئر آف اسپنر ہربھجن سنگھ نے بھی جنوبی افریقی ٹورکیلیے ٹیم کی ناقص تیاریوں پر انگلی اٹھادی۔ہربھجن سنگھ کا کہنا تھا کہ اتنی اہم سیریز سے قبل سری لنکا جیسی کمزور ٹیم کے خلاف ہوم سیریز کھیلنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ ہربھجن کہتے ہیں میں اس بات پر یقین… Continue 23reading دورئہ جنوبی افریقہ، ہربھجن سنگھ نے بھارتی ٹیم کی تیاریوں پر انگلی اٹھادی

آئی سی سی انڈر19ورلڈ کپ، کوارٹر فائنل مرحلہ(آج)سے شروع ہوگا

datetime 22  جنوری‬‮  2018

آئی سی سی انڈر19ورلڈ کپ، کوارٹر فائنل مرحلہ(آج)سے شروع ہوگا

آکلینڈ (آئی این پی)آئی سی سی انڈر19ورلڈ کپ کا کوارٹر فائنل مرحلہ(آج)منگل سے شروع ہوگا۔ پاکستانی ٹیم کو سیمی فائنل میں کوالیفائی کر نے کیلئے (کل)بدھ کو جنوبی افریقہ کا چیلنج درپیش ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں جاری میگا ایونٹ اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے اور ٹاپ آٹھ ٹیموں پاکستان، جنوبی افریقہ،… Continue 23reading آئی سی سی انڈر19ورلڈ کپ، کوارٹر فائنل مرحلہ(آج)سے شروع ہوگا

جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ(کل)سے شروع ہوگا

datetime 22  جنوری‬‮  2018

جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ(کل)سے شروع ہوگا

جوہانسبرگ(آئی این پی)جنوبی افریقہ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ (کل)بدھ سے جوہانسبرگ میں شروع ہو گا۔ پروٹیز کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، جنوبی افریقہ نے بھارتی سورمائوں کو پہلے ٹیسٹ میں 72رنز جبکہ دوسرے ٹیسٹ میں 135 رنز سے شکست دے کر سیریز… Continue 23reading جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ(کل)سے شروع ہوگا

فٹبال ورلڈ کپ 2022، قطر نے میزبانی میں شرکت داری کو مسترد کردیا

datetime 22  جنوری‬‮  2018

فٹبال ورلڈ کپ 2022، قطر نے میزبانی میں شرکت داری کو مسترد کردیا

دوحا(آئی این پی) قطر نے2022کے فٹبال ورلڈ کپ ملک سے باہر ہونے کا امکان مسترد کردیا۔میزبان قطری حکام نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے تمام میچز کی میزبانی ہم خود کریں گے، کوئی مقابلہ ہمارے ملک سے باہر منعقد نہیں ہوگا، اس سے قبل یہ افواہیں بھی زیرگردش رہیں کہ خلیجی ملک میں جاری… Continue 23reading فٹبال ورلڈ کپ 2022، قطر نے میزبانی میں شرکت داری کو مسترد کردیا

نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹی 20،تیاریاں مکمل،میچ کتنے بجے شروع ہوگا؟پاکستان کی جانب سے کون کون کھیلے گا،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 21  جنوری‬‮  2018

نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹی 20،تیاریاں مکمل،میچ کتنے بجے شروع ہوگا؟پاکستان کی جانب سے کون کون کھیلے گا،تفصیلات سامنے آگئیں

ولنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ  پیر کو ولنگٹن میں کھیلا جائے گا ٗ پاکستانی وقت کے مطابق گرین شرٹس اور کیویز کے درمیان میچ صبح 8 بجے شروع ہوگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا… Continue 23reading نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹی 20،تیاریاں مکمل،میچ کتنے بجے شروع ہوگا؟پاکستان کی جانب سے کون کون کھیلے گا،تفصیلات سامنے آگئیں

انتظارکی گھڑیاں ختم ،پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کیلئے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ،ٹکٹ کہاں سے ملیں گے، تفصیلات جاری

datetime 21  جنوری‬‮  2018

انتظارکی گھڑیاں ختم ،پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کیلئے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ،ٹکٹ کہاں سے ملیں گے، تفصیلات جاری

لاہور(این این آئی)پاکستان سپرلیگ کے تیسرے ایڈیشن کیلئے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہوگیا۔ تیسرا ایڈیشن 22فروری سے 25مارچ تک کھیلا جائے گاجس کا فائنل کراچی میں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق ٹکٹوں کی قیمت بیس درہم، چالیس، ستر اورایک سو پچاس درہم تک رکھی گئی ہیں۔ پہلے مرحلے میں صرف شارجہ میں ہونیوالے میچزکی… Continue 23reading انتظارکی گھڑیاں ختم ،پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کیلئے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ،ٹکٹ کہاں سے ملیں گے، تفصیلات جاری

نیوزی لینڈ اور پاکستان کے مابین پہلا پہلا ٹی ٹوئنٹی(آج)کھیلا جائے گا

datetime 21  جنوری‬‮  2018

نیوزی لینڈ اور پاکستان کے مابین پہلا پہلا ٹی ٹوئنٹی(آج)کھیلا جائے گا

ویلنگٹن(آئی این پی)نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (آج)پیر کو ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا، گرین شرٹس سیریز میں شکستوں کے داغ دھونے کیلئے پر عزم ہے، اس سے قبل کھیلی گئی ون ڈے سیریز میں میزبان نیوزی لینڈ نے پاکستان… Continue 23reading نیوزی لینڈ اور پاکستان کے مابین پہلا پہلا ٹی ٹوئنٹی(آج)کھیلا جائے گا

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ، کوارٹر فائنل کے مرحلے کا آغاز (کل)ہوگا

datetime 21  جنوری‬‮  2018

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ، کوارٹر فائنل کے مرحلے کا آغاز (کل)ہوگا

آکلینڈ(آئی این پی ) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کا کوارٹر فائنل مرحلہ(کل)منگل سے شروع ہو گا،پاکستانی ٹیم کو 24 جنوری کو جنوبی افریقہ کا چیلنج درپیش ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں جاری میگا ایونٹ اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے اور ٹاپ آٹھ ٹیموں پاکستان، جنوبی افریقہ، بھارت، بنگلہ… Continue 23reading آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ، کوارٹر فائنل کے مرحلے کا آغاز (کل)ہوگا

Page 984 of 2263
1 975 976 977 978 979 980 981 982 983 984 985 986 987 988 989 990 991 992 993 2,263