پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

جاوید میانداد نے ایک بار پھرپاک بھارت سیریز کیلئے آواز اٹھا دی

datetime 27  جون‬‮  2018

جاوید میانداد نے ایک بار پھرپاک بھارت سیریز کیلئے آواز اٹھا دی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق اسٹار بیٹسمین جاوید میانداد نے پاک بھارت سیریزکیلیے آوازاٹھا دی۔جاوید میانداد نے پاکستان کرکٹ بورڈ اور بی سی سی آئی سے سوال کیاکہ جب دونوں ہمسایہ ممالک ورلڈ ایونٹس میں ایک دوسرے کے خلاف سامنے آجاتے ہیں تو پھر باہمی سیریز کیوں نہیں کھیلتے۔اپنے ایک انٹرویو میں سابق قومی کپتان نے کہا کہ… Continue 23reading جاوید میانداد نے ایک بار پھرپاک بھارت سیریز کیلئے آواز اٹھا دی

بابراعظم کی میچ فٹنس کا جائزہ اگلے ہفتے لیا جائے گا

datetime 27  جون‬‮  2018

بابراعظم کی میچ فٹنس کا جائزہ اگلے ہفتے لیا جائے گا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کر کٹ ٹیم کے نوجوان بلے باز بابر اعظم کی میچ فٹنس کا جائزہ اگلے ہفتے لیا جائے گا۔ بیٹنگ کے دوران کسی تکلیف کا احساس ہوا تو شان مسعود ون ڈے اسکواڈ کا حصہ بن جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق دورہ زمبابوے کی تیاری کیلیے کیمپ کے پہلے روز ٹی ٹوئنٹی اور ون… Continue 23reading بابراعظم کی میچ فٹنس کا جائزہ اگلے ہفتے لیا جائے گا

ایشین گیمزمیں پاکستانی ویمن باکسرزڈیبیوکیلئے تیار

datetime 27  جون‬‮  2018

ایشین گیمزمیں پاکستانی ویمن باکسرزڈیبیوکیلئے تیار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی خواتین باکسرز پہلی بار ایشین گیمز میں حصہ لیں گی علاقائی کھیلوں کا یہ میلہ انڈونیشیا کے جکارتہ کے دو شہروں میں 18اگست سے 2ستمبر تک سجایا جائے گا۔پاکستان باکسنگ فیڈریشن (پی بی ایف)کے سیکٹریٹر ناصراعجاز تونگ کے مطابق گیمز میں شرکت کیلیے پاکستانی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں… Continue 23reading ایشین گیمزمیں پاکستانی ویمن باکسرزڈیبیوکیلئے تیار

ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کی ٹکٹوں کیلئے گنجائش سے کئی گنا زیادہ درخواستیں موصول

datetime 27  جون‬‮  2018

ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کی ٹکٹوں کیلئے گنجائش سے کئی گنا زیادہ درخواستیں موصول

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کی ٹکٹوں کیلئے گنجائش سے کئی گنا زیادہ درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔آئی سی سی کے مطابق سب سے زیادہ اس مقابلے کی ٹکٹوں کی ڈیمانڈ ہے، اس کیلیے اتنی زیادہ درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ جن سے ویمبلے اسٹیڈیم دو مرتبہ بھر جائے ٗاب تک… Continue 23reading ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کی ٹکٹوں کیلئے گنجائش سے کئی گنا زیادہ درخواستیں موصول

چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ ٗ آج پاکستان اور ارجنٹائن کے درمیان اہم میچ کھیلاجائیگا

datetime 27  جون‬‮  2018

چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ ٗ آج پاکستان اور ارجنٹائن کے درمیان اہم میچ کھیلاجائیگا

ایمسٹرڈیم (مانیٹرنگ ڈیسک)چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں (آج) جمعرات کو پاکستان اور ارجنٹائن کے درمیان اہم میچ کھیلاجائیگا ۔میڈیارپورٹ کے مطابق میگا ایونٹ کا (آج ) جمعرات کو کا پہلا میچ پاکستان اور ارجنٹائن کے درمیان کھیلا جائیگا یاد رہے کہ پاکستان کی ٹیم اس سے قبل تین میچ کھیل چکی ہے ٗ تینوں میں… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ ٗ آج پاکستان اور ارجنٹائن کے درمیان اہم میچ کھیلاجائیگا

’’ٹرافیوں سے زیادہ بچوں کی خواہشمند ہوں‘‘ سرینا ولیمز

datetime 27  جون‬‮  2018

’’ٹرافیوں سے زیادہ بچوں کی خواہشمند ہوں‘‘ سرینا ولیمز

لاس اینجلس (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے کہاہے کہ اب وہ ٹرافیاں جیتنے کی بہ نسبت بچوں کی زیادہ خواہشمند ہیں اور ان کی خاطر ریٹائر منٹ لینے پر بھی تیار ہیں۔معروف عالمی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے سرینا نے کہا کہ بچوں کی خاطر وہ وہ پریکٹس کے ساتھ ساتھ اپنی بیٹی… Continue 23reading ’’ٹرافیوں سے زیادہ بچوں کی خواہشمند ہوں‘‘ سرینا ولیمز

ارجنٹینا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نائیجیریا کو دو۔ایک سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

datetime 27  جون‬‮  2018

ارجنٹینا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نائیجیریا کو دو۔ایک سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)فٹبال ورلڈ کپ 2018ء میں گروپ ’ڈی‘ کے اہم ترین میچ میں ارجنٹینا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نائیجیریا کو دو۔ایک سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا، کروئشیا پہلے ہی اگلے مرحلے میں جگہ بناچکی ہے۔اسٹار فٹبالرلیونل میسی نے پہلے ہاف کے 14ویں منٹ میں شاندار گول کرکے… Continue 23reading ارجنٹینا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نائیجیریا کو دو۔ایک سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزا نہ دینے پر بھارت سے ورلڈ جونیئر اسکواش کی میزبانی واپس لینی چاہیے ٗ جہانگیر خان

datetime 27  جون‬‮  2018

پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزا نہ دینے پر بھارت سے ورلڈ جونیئر اسکواش کی میزبانی واپس لینی چاہیے ٗ جہانگیر خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے لئے چھ ورلڈ اوپن اور 10برٹش اوپن اسکواش کے ٹائٹل جیتنے والے اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان نے کہاہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستانی ٹیم کو ورلڈ جونئیر اسکواش ایونٹ کے لئے ویزے جا ری کرنے سے انکار کرنا انتہائی افسوس ناک ہے۔ایک انٹرویومیں اسکواش لیجنڈ نے موقف اختیار کیا… Continue 23reading پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزا نہ دینے پر بھارت سے ورلڈ جونیئر اسکواش کی میزبانی واپس لینی چاہیے ٗ جہانگیر خان

ورلڈ کپ میں ایک اور خاتون صحافی کا بوسہ لینے کی کوشش ٗخاتون نے پیچھے ہٹ کر خود کو بچا لیا

datetime 27  جون‬‮  2018

ورلڈ کپ میں ایک اور خاتون صحافی کا بوسہ لینے کی کوشش ٗخاتون نے پیچھے ہٹ کر خود کو بچا لیا

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)برازیلین ٹی وی کی صحافی جولیا گوئماریس روس کے شہر یکاٹیرن برگ میں کیمرے کے سامنے رپورٹنگ کے فرائض انجم دے رہی تھیں کہ ایک شخص نے ان کے گال پر بوسہ لینے کی کوشش کی لیکن خاتون صحافی نے پیچھے ہٹ کر خود کو بچا لیا۔اس موقع پر جولیا نے شدید برہمی… Continue 23reading ورلڈ کپ میں ایک اور خاتون صحافی کا بوسہ لینے کی کوشش ٗخاتون نے پیچھے ہٹ کر خود کو بچا لیا

1 888 889 890 891 892 893 894 895 896 897 898 2,301