مکی آرتھر سے کوئی اختلاف نہیں، کوچ اور کپتان ایک پیج پر ہیں : سرفراز احمد
ابوظہبی(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر سے اختلافات کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوچ اور کپتان ایک ہی پیج پر ہیں۔ابوظہبی میں پریس کانفرنس کے دوران سرفراز احمد نے کہا کہ کوچ اور میرے درمیان اختلاف نہیں۔ جو ہونا تھا… Continue 23reading مکی آرتھر سے کوئی اختلاف نہیں، کوچ اور کپتان ایک پیج پر ہیں : سرفراز احمد











































