ملتان، پاکستان کو اننگز کی شکست ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ بن سکتی ہے
ملتان (این این آئی)ملتان ٹیسٹ میں آج اگر پاکستان کو اننگز کی شکست ہوتی ہے تو یہ کرکٹ کی تاریخ میں پہلا موقع ہوگا جب ایک ٹیم اپنی اننگز میں 500 سے زائد رنز بنانے کے بعد اننگز کی شکست سے دوچار ہوئی۔اگر پاکستان اننگز کی شکست سے بچ جاتا ہے مگر ٹیسٹ پھر بھی… Continue 23reading ملتان، پاکستان کو اننگز کی شکست ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ بن سکتی ہے