سری لنکن سیریز قومی کرکٹرز کا اعتماد بحال کرے گی : رمیز راجہ
لاہور(آن لائن )سابق قومی کپتان اور دور حاضر کے صف اول کے کمنٹیٹر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ سری لنکاکے خلاف سیریز قومی کھلاڑیوں کے اعتماد کی بحالی کیلئے انتہائی ضروری تھی جو اپنے ملک میں حریف کا سامنا کر کے خود میں بہتری لائیں گے۔رمیز راجہ کے مطابق یہی وقت ہے کہ قومی… Continue 23reading سری لنکن سیریز قومی کرکٹرز کا اعتماد بحال کرے گی : رمیز راجہ











































