انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست، شعیب اختر نے پی سی بی کو آڑے ہاتھوں لے لیا
اسلام آباد (این این آئی)انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد سابق فاسٹ بولر شعیب اختر پی سی بی پر برس پڑے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اپنے یوٹیوب چینل کی ایک ویڈیو میں انڈ ر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل… Continue 23reading انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست، شعیب اختر نے پی سی بی کو آڑے ہاتھوں لے لیا











































