پاکستان اور نیدر لینڈ کے درمیان تین ون ڈے میچز پر سیریز (منگل ) سے شروع ہوگی
روٹر ڈیم (این این آئی) پاکستان اور نیدر لینڈ کے درمیان تین ون ڈے میچز پر سیریزسولہ اگست سے شروع ہوگی ۔ تفصیلات کے مطابق تین ایک روزہ میچز کی سیریز پر مشتمل دورہ نیدر لینڈز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے نیدر لینڈ پہنچ چکی ہے اور قومی ٹیم نے پہلے روز ہوٹل میں… Continue 23reading پاکستان اور نیدر لینڈ کے درمیان تین ون ڈے میچز پر سیریز (منگل ) سے شروع ہوگی