مصباح الحق کو جلدی آؤٹ کرنا آدھی فتح کے برابر ہے، گریم اسمتھ
جنوبی افریقا کے سابق کپتان گریم اسمتھ کہتے ہیں کہ میگا ایونٹ میں پاکستان کے خلاف میچ میں پروٹیز نے مصباح الحق کو جلدی آؤت کرلیا تو یہ آدھی فتح کے برابر ہوگا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ویب سائٹ پر اپنے کالم میں جنوبی افریقا کے سابق کپتان گریم اسمتھ نے کہا ہے کہ بھارت سے… Continue 23reading مصباح الحق کو جلدی آؤٹ کرنا آدھی فتح کے برابر ہے، گریم اسمتھ











































