ورلڈ کپ کی تاریخ؛ 2007 کا عالمی میلہ پاکستان کیلیے بھیانک خواب ثابت ہوا
انضمام الحق کی زیر قیادت ویسٹ انڈیز میں منعقدہ ایونٹ میں شریک ہونیوالی قومی ٹیم آئرلینڈ کے ہاتھوں اپنی تاریخ کی بدترین ناکامی کے بعد پہلے راؤنڈ تک محدود رہی، سونے پہ سہاگہ قومی ٹیم کے جنوبی افریقی نژاد کوچ باب وولمر بھی میچ کے بعد پراسرار حالات میں اپنے ہوٹل میں مردہ پائے گئے، جس… Continue 23reading ورلڈ کپ کی تاریخ؛ 2007 کا عالمی میلہ پاکستان کیلیے بھیانک خواب ثابت ہوا











































