ایشیا کپ، سری لنکا کے خلاف پاکستانی سکواڈ کا اعلان ہو گیا، ٹیم میں پانچ تبدیلیاں
کولمبو( نیوز ڈیسک)پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ایشیا کپ کے سپر 4 کے اہم میچ کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔پاکستان ٹیم میں 5 تبدیلیاں کی گئی ہیں، محمد حارث، سعود شکیل، محمد نواز، محمد وسیم جونیئر اور زمان خان کو کل سری لنکا کے خلاف میچ کیلئے قومی ٹیم میں… Continue 23reading ایشیا کپ، سری لنکا کے خلاف پاکستانی سکواڈ کا اعلان ہو گیا، ٹیم میں پانچ تبدیلیاں










































