ورلڈکپ،آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈکو 5 رن سے شکست دے دی،سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات روشن
دھرم شالہ (این این آئی)اٰئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو 5 رنز سے شکست دیکر سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات روشن کر لئے، آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 389رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دیا ، ہدف کے تعاقب میں… Continue 23reading ورلڈکپ،آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈکو 5 رن سے شکست دے دی،سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات روشن










































