بی پی ایل ‘ آفریدی کی سلہٹ سپراسٹار کوبڑے مارجن سے فتح درکار
ڈھاکہ(نیوز ڈیسک)بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں آج شاہد آفریدی کی سلہٹ سپراسٹار کو کومیلا وکٹورئنز کے خلاف بڑے مارجن سے فتح درکار ہے جبکہ پروفیسر صاحب کی ٹیم ڈھاکا ڈائنامائٹس ،باریسل کو ہرا کر فائنل فور میں پہنچ سکتی ہے۔بنگلا دیش میں جاری ایونٹ میں آج میچز کا ااخری دن ہے،،پہلے میچ میں سلہٹ سپر… Continue 23reading بی پی ایل ‘ آفریدی کی سلہٹ سپراسٹار کوبڑے مارجن سے فتح درکار