پاکستان انڈر16 کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کی انڈر16کرکٹ ٹیم کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 29رنز سے شکست دیدی
دبئی(آئی این پی)پاکستان انڈر16 کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کی انڈر16کرکٹ ٹیم کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 29رنز سے شکست دیدی،آسٹریلیا انڈر16کرکٹ ٹیم 156رنز ہدف کے تعاقب میں 18.5اوورز میں 126رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی،پاکستان کی جانب سے آرش علی نے 4،مشعل خان نے 2اور زید خان نے ایک وکٹ حاصل کی۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading پاکستان انڈر16 کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کی انڈر16کرکٹ ٹیم کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 29رنز سے شکست دیدی











































