پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان انڈر16 کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کی انڈر16کرکٹ ٹیم کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 29رنز سے شکست دیدی

datetime 15  جنوری‬‮  2017 |

دبئی(آئی این پی)پاکستان انڈر16 کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کی انڈر16کرکٹ ٹیم کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 29رنز سے شکست دیدی،آسٹریلیا انڈر16کرکٹ ٹیم 156رنز ہدف کے تعاقب میں 18.5اوورز میں 126رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی،پاکستان کی جانب سے آرش علی نے 4،مشعل خان نے 2اور زید خان نے ایک وکٹ حاصل کی۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی گلوبل اکیڈمی دبئی میں کھیلے گئے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا،پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 155رنز بنائے،پاکستان کی جانب سے اوپنرروحیل نذیر نے 37 اور زیدخان نے 35رنز سکور کیے جبکہ طاحہ محمود 25،ثاقب جمیل16 اور مشعل خان 10رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے۔جواب میں آسٹریلیا کی انڈر16کرکٹ ٹیم نے 156رنز ہدف کے تعاقب میں 18.5اوورز میں 126رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی،پاکستان کی جانب سے آرش علی نے 4،مشعل خان نے 2اور زید خان نے ایک وکٹ حاصل کی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…