پاکستانی ٹیم کے دورہ بھارت کی تیاریاں مکمل،فیصلہ نوازشریف کے ہاتھ میں
لاہور( این این آئی)پاکستان کی جونیئر ہاکی ٹیم کے دورہ بھارت کو وزیراعظم نواز شریف کی اجازت سے مشروط کردیا گیا۔وزیربین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیزادہ کے مطابق وزیراعظم سے مشاورت کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن کے خط کاجواب دینگے،ٹیم کوبھارت بھیجنے کی ابھی تک وزیراعظم ہاؤس سے کوئی ہدایات نہیں ملیں۔انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading پاکستانی ٹیم کے دورہ بھارت کی تیاریاں مکمل،فیصلہ نوازشریف کے ہاتھ میں