پاکستانی باؤلر حسن علی نے پانچ کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی
سڈنی (این این آئی)سڈنی میں جاری چوتھے ون ڈے میچ میں آسٹریلیو ی بلے بازوں نے پاکستان کے تمام باولرز کی خوب دھلائی کی تاہم نوجوان میڈیم فاسٹ باؤلر حسن علی سب سے کم سکور دے کر 5وکٹیں لینے میں کامیاب رہے ۔تفصیل کے مطابق حسن علی نے آسٹریلیا کے خلاف چوتھے ون ڈے میں… Continue 23reading پاکستانی باؤلر حسن علی نے پانچ کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی











































