پی ایس ایل کے میچز کا ٹکٹ کتنے کا ہوگا؟ پڑھ کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے
لاہور(آن لائن)پاکستان سپر لیگ کے فائنل کی مہنگی ترین ٹکٹ دس ہزارروپے کی ہوگی، عمران خان، جاوید میانداد انکلوژر کے ٹکٹ سب سے مہنگے ہوں گے، پانچ سو روپے والے صرف ایک ہزار ٹکٹ ملیں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے شائقین پرٹکٹ بم گرانے کامنصوبہ بنا لیا۔پی ایس ایل کے فائنل کے لئے… Continue 23reading پی ایس ایل کے میچز کا ٹکٹ کتنے کا ہوگا؟ پڑھ کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے









































