’’ حملے کا خطرہ ‘‘ آسٹریلیا میں پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کی سیکورٹی ریڈ رالرٹ
میلبورن(آن لائن)میلبورن: آسٹریلیا میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ سے قبل دہشت گردی کی مبینہ کوشش ناکام بنائے جانے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔آسٹریلوی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ کرسمس کے موقع پر میلبورن میں دہشت گردی کا بڑا حملہ ناکام بناتے ہوئے 7 افراد کو گرفتار کرلیا گیا… Continue 23reading ’’ حملے کا خطرہ ‘‘ آسٹریلیا میں پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کی سیکورٹی ریڈ رالرٹ