ناصر جمشید کے گھر پر چھاپہ ۔۔۔کیا چیز قبضے میں لے لی گئی ؟
لندن (این این آئی)پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل کے مبینہ اہم کردار ناصر جمشید کے گھر برطانوی پولیس کا چھاپہ، کرکٹر کی اہلیہ کا فون بھی قبضہ میں لے لیا گیا۔ مقامی اخبار کے مطابق اب پی سی بی کا اینٹی کرپشن یونٹ برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی سے رابطہ کرے گا کیونکہ ناصر جمشید… Continue 23reading ناصر جمشید کے گھر پر چھاپہ ۔۔۔کیا چیز قبضے میں لے لی گئی ؟











































