بھارت سے میچ کے دوران محمد عامر کی انجری مشکوک ہوگئی،کوچ مکی آرتھر نے بڑا اعلان کردیا
برمنگھم (آئی این پی)مکی آرتھر نے کہا کہ وہ مکمل طور پر فٹ تھے۔عامر کا پٹھہ کھنچنے کے بارے میں ایک سوال پر انھوں نے کہا ٹورنامنٹ کے ابتدائی میچوں میں ایسا نہیں ہوتا اور یہ ایک ایسا معاملہ ہے جس پر وہ ٹیم کی میڈیکل ٹیم سے بات کریں گے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ… Continue 23reading بھارت سے میچ کے دوران محمد عامر کی انجری مشکوک ہوگئی،کوچ مکی آرتھر نے بڑا اعلان کردیا











































