’’قومی ہیرو ایک بار پھر ایکشن میں آنے کیلئے تیار ‘‘ شائقین کرکٹ تیاری کر لیں
لاہور (این این آئی)چیمپینز ٹرافی فائنل کے ہیرو فخر زمان اور ٹاپ آرڈر بیٹسمین بابر اعظم بھی کیریبین کرکٹ لیگ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کے مزید 2 کھلاڑیوں فخر زمان اور بابر اعظم کا کیریبین کرکٹ لیگ سے معاہدہ ہو گیا ٗ جارح مزاج اوپنر اور بابر اعظم دونوں4 اگست… Continue 23reading ’’قومی ہیرو ایک بار پھر ایکشن میں آنے کیلئے تیار ‘‘ شائقین کرکٹ تیاری کر لیں