کیریئر کے دوران 19 بلے بازوں کو زخمی کر کے واپس پویلین بھیجا تھا‘ شعیب اختر
لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز بالر شعیب اختر نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے کرکٹ کیریئر کے دوران 19 بلے بازوں کو زخمی کیا تھا لیکن ایسے کرنے میں انہیں کبھی مزہ نہیں آیا۔سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے اپنے ایک حالیہ بیان میں کہا ہے کہ… Continue 23reading کیریئر کے دوران 19 بلے بازوں کو زخمی کر کے واپس پویلین بھیجا تھا‘ شعیب اختر