آئی سی سی انٹی کرپشن یونٹ کی سرفرازاحمد سے پوچھ گچھ،سپاٹ فکسنگ قوم سے غداری ہے،عمران خان مشتعل،بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے سرفراز احمد کا آدھے گھنٹے انٹرویو لیا، آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے آفیسر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سے پوچھا کہ کبھی آپ نے بکی سے کوئی تحفہ لیا ہے اس کے علاوہ ایک اور سوال کیا کہ آپ بکی… Continue 23reading آئی سی سی انٹی کرپشن یونٹ کی سرفرازاحمد سے پوچھ گچھ،سپاٹ فکسنگ قوم سے غداری ہے،عمران خان مشتعل،بڑا دعویٰ کردیا











































