جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’پاکستان میں ورلڈ الیون کی آمد‘‘ بھارتی ٹیم کے کھلاڑی کا حیران کن رد عمل

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

’’پاکستان میں ورلڈ الیون کی آمد‘‘ بھارتی ٹیم کے کھلاڑی کا حیران کن رد عمل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کرکٹ کی پاکستان میں آمد پر عوام سمیت کئی اہم شخصیات بھی کافی پرجوش اور خوش نظر آرہی ہیں۔پاکستان میں انٹرنیشنل ورلڈ الیون کی میزبانی کی جارہی ہے، جہاں 7 ممالک سے تعلق رکھنے والے 15 کھلاڑیوں نے پاکستان کا دورہ کیا، جہاں لاہور میں تین ٹی20 میچوں کی سیریز پر مشتمل ’آزادی کپ‘… Continue 23reading ’’پاکستان میں ورلڈ الیون کی آمد‘‘ بھارتی ٹیم کے کھلاڑی کا حیران کن رد عمل

آزادی کپ کا آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کل عمران خان نے ایسا اعلان کردیا کہ نجم سیٹھی سمیت پورا پاکستان حیران ۔۔کل کیا ہونے جارہا ہے؟دھماکہ خیز خبر

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

آزادی کپ کا آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کل عمران خان نے ایسا اعلان کردیا کہ نجم سیٹھی سمیت پورا پاکستان حیران ۔۔کل کیا ہونے جارہا ہے؟دھماکہ خیز خبر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کل کھیلا جانے والا آزادی کپ کا تیسرا اور آخری میچ قذافی سٹیڈیم میں بیٹھ کر دیکھیں گے۔پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان بطور سیاستدان نہیں بلکہ بطور ایک سابق کرکٹر میچ دیکھنے قذافی اسٹیڈیم جائیں گے جب… Continue 23reading آزادی کپ کا آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کل عمران خان نے ایسا اعلان کردیا کہ نجم سیٹھی سمیت پورا پاکستان حیران ۔۔کل کیا ہونے جارہا ہے؟دھماکہ خیز خبر

ورلڈ الیون کادورہ،یہ ایک کام نہیں ہونا چاہئے تھا،نجم سیٹھی نے غلطی تسلیم کرلی

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

ورلڈ الیون کادورہ،یہ ایک کام نہیں ہونا چاہئے تھا،نجم سیٹھی نے غلطی تسلیم کرلی

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے تسلیم کیا ہے کہ ورلڈ الیون کے میچوں کی ٹکٹوں کی قیمتیں زیادہ رکھنا غلطی تھی۔ٹکٹوں کی زیادہ قیمت اورسکیورٹی کے سخت انتظامات وجہ سے کم تعدادمیں شائقین کرکٹ میچ دیکھنے کے لئے آئے،واضح رہے کہ پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان کھیلے جانے والی… Continue 23reading ورلڈ الیون کادورہ،یہ ایک کام نہیں ہونا چاہئے تھا،نجم سیٹھی نے غلطی تسلیم کرلی

پاکستان کرکٹ ٹیم کادورہ اسکاٹ لینڈ ،شیڈول کا اعلان کردیاگیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

پاکستان کرکٹ ٹیم کادورہ اسکاٹ لینڈ ،شیڈول کا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد(این این آئی) پاکستانی کرکٹ ٹیم آئندہ برس اسکاٹ لینڈ کا دورہ کرے گی جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف دو ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔دونوں ٹیمیں 10 برس قبل ٹی ٹونٹی میچ میں مدمقابل ہوئیں تھیں جب 2007ء میں منعقدہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شاہد خان آفریدی کی عمدہ… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم کادورہ اسکاٹ لینڈ ،شیڈول کا اعلان کردیاگیا

ورلڈ الیون نے حساب چکتا کر دیا، پاکستان کو آزادی کپ کے دوسرے میچ میں شکست

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

ورلڈ الیون نے حساب چکتا کر دیا، پاکستان کو آزادی کپ کے دوسرے میچ میں شکست

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آزادی کپ سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئیں، حسن علی کمر کی تکلیف کے باعث نہیں کھیلے اور ان کی جگہ عثمان شنواری کو شامل کیا گیا جب کہ فہیم اشرف کی جگہ محمد… Continue 23reading ورلڈ الیون نے حساب چکتا کر دیا، پاکستان کو آزادی کپ کے دوسرے میچ میں شکست

شرمناک شکست کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ باب وولمر کو قتل کیا گیا یا طبعی موت تھی؟ بالآخر حقیقت سامنے آ ہی گئی، حیرت انگیز انکشافات

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

شرمناک شکست کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ باب وولمر کو قتل کیا گیا یا طبعی موت تھی؟ بالآخر حقیقت سامنے آ ہی گئی، حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) باب وولمر کی طبعی موت کو قتل قرار دینے کی کوشش کی گئی، تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ باب وولمر کی موت کی تحقیقات کو غلط رنگ دینے کی تصدیق ہوگئی ہے۔ ایک قومی روزنامہ کے مطابق اس وقت کے جمیکا کے ڈائریکٹر آف پبلک پراسیکیوشن (ڈی… Continue 23reading شرمناک شکست کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ باب وولمر کو قتل کیا گیا یا طبعی موت تھی؟ بالآخر حقیقت سامنے آ ہی گئی، حیرت انگیز انکشافات

ورلڈ الیون کا دورہ ،غیرملکی ٹیموں کی آمد کے بعد اب آئی سی سی ایونٹ کا انعقاد،زبردست خبر سنادی گئی

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

ورلڈ الیون کا دورہ ،غیرملکی ٹیموں کی آمد کے بعد اب آئی سی سی ایونٹ کا انعقاد،زبردست خبر سنادی گئی

لاہور(این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹوڈیوڈ رچرڈ سن نے کہا ہے کہ ورلڈ الیون کا دورہ پاکستان کرکٹ بحالی کے سفر کا آغاز ہے،پاکستان کرکٹ کے معاملات اسی طرح درست سمت کی جانب بڑھتے رہے تو آئندہ چند سالوں میں آئی سی سی ایونٹ بھی ہوسکتے ہیں،پاکستان میں سکیورٹی کی صورتحال بہت بہترہوئی… Continue 23reading ورلڈ الیون کا دورہ ،غیرملکی ٹیموں کی آمد کے بعد اب آئی سی سی ایونٹ کا انعقاد،زبردست خبر سنادی گئی

کس پاکستانی کرکٹر کو کاپی کرنے کی کوشش کرتاہوں؟ہاشم آملہ نے نام بتادیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

کس پاکستانی کرکٹر کو کاپی کرنے کی کوشش کرتاہوں؟ہاشم آملہ نے نام بتادیا

لاہور ( این این آئی) جنوبی افریقی کرکٹر اور ورلڈ الیون ٹیم کے اوپننگ بلے باز ہاشم آملہ نے کہا ہے کہ یونس خان ان کے پسندیدہ کھلاڑی اور شخص ہیں جنہوں نے انہیں بہت متاثر کیا۔ہاشم آملہ پاکستان میں کرکٹ کھیلنے پر پرجوش ہیں اور ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ یونس… Continue 23reading کس پاکستانی کرکٹر کو کاپی کرنے کی کوشش کرتاہوں؟ہاشم آملہ نے نام بتادیا

بھارت، کبڈی میچ کے دوران جھگڑا، گولی لگنے سے ایک کھلاڑی زخمی

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

بھارت، کبڈی میچ کے دوران جھگڑا، گولی لگنے سے ایک کھلاڑی زخمی

نئی دہلی(آئی این پی)بھارت میں ایک کبڈی میچ لڑائی جھگڑے میں تبدیل ہو گیا، گولی چلنے سے ایک 17 سالہ کھلاڑی کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک کبڈی میچ کے دوران افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں دونوں ٹیموں میں جھگڑے کی وجہ سے گولی چل گئی جس سے ایک… Continue 23reading بھارت، کبڈی میچ کے دوران جھگڑا، گولی لگنے سے ایک کھلاڑی زخمی