پیر‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز ٹورنامنٹ: پاکستانی کپتان عبدالصمد نے ریفری کی غلطی پکڑ لی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)پاکستان اے اور بھارت اے کے درمیان ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز ٹورنامنٹ کے میچ میں ٹاس کے موقع پر اس وقت دلچسپ لمحہ دیکھنے میں آیا

جب پاکستانی کپتان عبدالصمد نے میچ ریفری کی غلطی کی نشاندہی کردی۔میچ سے پہلے ٹاس کے لیے دونوں کپتان میدان میں پہنچے تو عبدالصمد نے سکے کے لیے ’ہیڈز‘ کی کال دی۔ سکہ زمین پر گرا اور نتیجہ ہیڈز آیا، لیکن میچ ریفری نے غلط فہمی کے باعث بھارت اے کو ٹاس جیتنے والا قرار دے دیا۔پاکستانی کپتان نے ریفری کے فیصلے پر فوری توجہ دیتے ہوئے سکے کا نتیجہ چیک کیا اور مائیک کے ذریعے واضح کیا کہ ٹاس دراصل پاکستان کے حق میں ہوا ہے۔

عبدالصمد کی نشاندہی پر میچ آفیشل نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے فیصلہ درست کیا اور پاکستان اے کو ٹاس کا فاتح قرار دیا۔ٹاس جیتنے کے بعد پاکستانی کپتان عبدالصمد نے پہلے بیٹنگ کرنے کا انتخاب کیا۔ٹاس کے دوران پیش آنے والے اس دلچسپ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے، جسے صارفین کی جانب سے خاصی توجہ حاصل ہو رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بوسنیا میں چار دن


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…