پیر‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

انڈر 19 ایشیا ء کپ، پاکستان نے بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے پچھار دیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

مان ( این این آئی)انڈر 19 ایشیا ء کپ 2026 کے گروپ اے کے اہم میچ میں پاکستان انڈر 19 نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد روایتی حریف بھارت انڈر 19 کو 3 وکٹوں سے پچھاڑ دیا۔

عمان کے العمیرات کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے مقابلے میں وکٹ کیپر بلے باز حمزہ ظہور کی ناقبال شکست سینچری نے پاکستان کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔میچ میں بھارت انڈر 19 کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 46.3 اوورز میں 208 رنز بنا کر آل آئوٹ ہو گئی۔ پاکستانی بالرز نے نپی تلی بالنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی بلے بازوں کو بڑا اسکور بنانے سے روکے رکھا۔209 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان انڈر 19 کا آغاز انتہائی مایوس کن رہا اور صرف 61 رنز کے مجموعی سکور پر 5 اہم ٹاپ آرڈر بلے باز پویلین لوٹ گئے تاہم ایسے شدید دبا کے موقع پر حمزہ ظہور نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 108 گیندوں پر 100 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کو سنبھالا دیا۔

پاکستان نے مطلوبہ ہدف 48.1 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ حمزہ ظہور کو ان کی شاندار فتح گر سنچری پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری پینٹنگ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…