جمعرات‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2025 

وائیڈ اور نو بالز کی بھرمار! نوین الحق نے 13 گیندوں کا اوور کرا دیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہرارے (این این آئی)افغانستان کے فاسٹ بولر نوین الحق نے زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں اپنے ایک اوور میں وائیڈ اور نو بالز کی بھرمار کردی۔نوین الحق نے 13 گیندوں کا ایک اوور کرایا۔انہوں نے زمبابوے کے خلاف 15 ویں اوور میں 6 وائیڈ اور ایک نو بال کروائی، اس طرح ان کا یہ اوور مجموعی طور پر 13 گیندوں کا بن گیا۔

افغان بولر نے اس اوور میں ایک وکٹ حاصل کی اور مجموعی طور پر 19 رنز دیے۔اس میچ میں افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 144 رنز بنائے تھے جس کے بعد زمبابوے نے ہدف میچ کی اّخری گیند پر 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا تھا۔واضح رہے کہ افغانستان نے 3 میچز کی سیریز 1ـ2 سے جیت لی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…