پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر حسن علی کی اہلیہ  سامعہ کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی کی اہلیہ سامعہ کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے اس حوالے سے سامعہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر پوسٹ کی ہے اور تصویر دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اْن کے ہاں

جلد ننھا مہمان آنے والا ہے۔انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے سامعہ نے لکھا کہ چاہے میرا دن کتنا ہی خراب کیوں نہ ہو لیکن اپنے بچے کی حرکت محسوس کرکے ہر چیز کو ٹھیک کردیتی ہوں۔سامعہ نے اس خوشی کے موقع پر اللّہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے ‘الحمداللّہ’ بھی لکھا۔حسن علی کی اہلیہ کی اس پوسٹ کو دیکھنے کے بعد سے اْن کے چاہنے والوں کی جانب سے اْن کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جارہا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ سال 20 اگست کو حسن علی بھارتی دوشیزہ سامعہ آرزو کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔شادی کی شاندار تقریب دنیا کے مہنگے ترین ہوٹلوں میں سے ایک دبئی کے سیون اسٹار ہوٹل میں منعقد کی گئی تھی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…