جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے میچز تاخیر کا شکارکیوں ہو رہے ہیں؟ پی سی بی کا موقف سامنے آگیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (این این آئی)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے ابتدائی روز شیڈول دونوں میچز دو گھنٹے تاخیر سے شروع ہوئے،میچوں کے اوقات کار میں تبدیلی تکنیکی وجوہات کی بنیادپر کی گئی ہے۔ پی سی بی حکام کے مطابق میچوں کے اوقات کار میں تبدیلی تکنیکی وجوہات کی بنیادپر کی گئی ہے۔نئے شیڈول

کے مطابق بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے درمیان میچ سہ پہر ساڑھے تین بجے اور سنٹرل پنجاب اور سندھ کے درمیان میچ اب رات ساڑھے سات بجے شروع ہوا۔میچوں کے اوقات کار میں تبدیلی صرف ایونٹ کے ابتدائی روز کے لیے کی گئی ہے۔ آئندہ تمام میچز اپنے وقت پر کھیلے جائیں گے۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…