اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

آسٹریلیا کی خواتین ٹیم نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں سری لنکا ویمن کو 157 رنز سے شکست دیدی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسبین(این این آئی)آئی سی سی ویمنز چمپئن شپ میں آسٹریلیا کی خواتین نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں سری لنکا کو 157 رنز سے شکست دیدی۔ برسبین میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کی خواتین ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 281 رنز بنائے، کپتان میگ لیننگ 73، بیتھ مونی 66 اور

ریچل ہینز 56 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں۔ سری لنکا کی ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 41.3 اوورز میں 124 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی، کپتان سری وردنے 30 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہیں۔ جیس جونیسن، تیالا ویمنک اور ایشلے گارڈنر نے دو، دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ میگ لیننگ میچ کی بہترین کھلاڑی قرار پائیں ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…