منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی کرکٹ بورڈ کی آمدنی 11,900 کروڑروپےسے متجاوز

datetime 5  اکتوبر‬‮  2019 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی کرکٹ بورڈ کی آمدنی11،900 کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق آڈٹ شدہ حسابات برائے سال 2018-19 کے مطابق آمدنی11،900 کروڑ روپے سے متجاوز ہوگئی ہے۔آمدنی کے بڑے ذرائع میڈیا رائٹس، جرسی اسپانسرشپ، سیریز اسپانسرشپ اور آئی پی ایل میڈیا رائٹس ہیں، بورڈ نے سردست ان شماریات کو ابھی جنرل باڈی میں پیش نہیں کیا، عوام کے سامنے لانے سے قبل اسے 23 اکتوبر کو شیڈول سالانہ اجلاس میں منظوری کیلئے رکھا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…