ماسکو( آن لائن ) روس کے مشہور فٹ بالر کوکورین اور پائول ممایوف کو 6 ماہ قید کے بعد رہائی مل گئی۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں کھلاڑیوں کو گزشتہ سال ماسکو میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں میں حصہ لینے کے الزام میں گرفتار کر کے جیل بھجوایا گیا تھا، عدالت نے کوکورین کو 18 اور پائول ممایوف کو 17 ماہ کی قید کا حکم سنایا تھا۔دونوں کھلاڑی روس کی ٹاپ لیگ میں ملکی نمائندگی کرتے تھے۔ رواں ماہ کے آغاز میں ہی عدالت نے ان کی پے رول پر رہائی کے احکامات دے دیے تھے۔
معروف روسی فٹ بالر کوکو رین اور پائول ممایوف جیل سے پے رول پر رہا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں میں داخلے کیلئے عمر کی نئی حد مقرر، والدین کی پریشانی میں اضافہ
-
تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی، طلبا کے لئے اہم خبر
-
کل تمام دفاتر بند رکھنے کا اعلان
-
یہ 6 ادویات ہرگز نہ خریدیں ! ہنگامی الرٹ جاری
-
پرانی امپورٹڈ گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
گریٹ گیم(چوتھا حصہ)
-
پنجاب حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ
-
سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کیلئے نئی شرط عائد
-
اسلام آباد،وی آئی پی روٹ سے جعلی خاتون ٹریفک پولیس اہل کار گرفتار
-
سعودی عرب کا اعتراض، پاکستان نے سوڈان کیساتھ ڈیڑھ ارب ڈالرز کے ہتھیاروں اور لڑاکا طیاروں کی ڈیل مؤخ...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی
-
چین سے سامان لانے والے تاجروں کے لیے ٹیکس چھوٹ! بڑی خوشخبری آگئی
-
قومی کرکٹر محمد نواز ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی



















































