منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

بیٹسمین بابر اعظم اور فاسٹ بائولر حسن علی کا ایسا کام جس نے شائقین کو داد دینے پر مجبور کر دیا ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 17  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی)بیٹسمین بابراعظم اورفاسٹ بالر حسن علی نے فینز سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں۔گرائونڈ میں موجود شائقین کے سامنے حسن علی نے اپنا روایتی ایکشن بھی پیش کیاجس کے بعد انہوں نے اسٹینڈ میں

موجود دیگر لوگوں کے ساتھ سیلفیاں بھی لیں۔بابراعظم نے بھی اپنے فینز سے ملاقات کی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر حسن علی نے لکھا کہ وہ اللہ تعالیٰ کے شکرگزار ہیں کہ لوگ ان سے اتنی محبت کرتے ہیں۔ انہوں نے اپنے فینز کا شکریہ بھی ادا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…