ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

سری لنکا کے تشارا پریرا پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز نہیں کھیلیں گے

datetime 1  ستمبر‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی)پاکستان سری لنکا ون ڈے میچز 27 ، 29 ستمبر اور 2 اکتوبر کو کراچی میں کھیلے جائیں گے جبکہ ٹی ٹونٹی میچز 5،7،9، اکتوبر کو لاہور میں شیڈول ہیں تاہم سری لنکن آل راؤنڈر تشارا پریرا دورہ پاکستان کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔اطلاعات کے مطابق ستمبر کے دوسرے ہفتے میں

پاکستان کا دورہ کرنے والی سری لنکن ٹیم کا اعلان متوقع ہے جس کے لیے بورڈ کرکٹرز سے رضامندی لینے میں مصروف ہے تاہم تشارا پریرا نے دورہ پاکستان کے بجاے کیربئین پریمئیر لیگ کو ترجیح دی۔واضح رہے تشارا پریرا اس سے پہلے بھی پاکستان آنے کے حوالے سے ہچکچاہٹ کا شکار تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…