منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

انگلینڈ کے خلاف شکست سے حوصلے پست نہیں ہوئے، ایشز کے دفاع کیلئے پرعزم ہیں، نیتھن لیون

datetime 27  اگست‬‮  2019 |

لندن( آن لائن )آسٹریلوی مایہ ناز فاسٹ بائولر نیتھن لیون نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف تیسرے ایشز ٹیسٹ میچ میں شکست کے باوجود ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے، انہوں نے کہا کہ آئندہ میچ میں میزبان ٹیم کو شکست دیکر سیریز میں 2-1 کی برتری قائم کریں گے۔ لیون نے کہا کہ انکی ٹیم ایشز کے دفاع کے لئے پرعزم ہے۔انگلینڈ نے

آسٹریلیا کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں سخت مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دی تھی۔انہوں نے کہا کہ تیسرے ٹیسٹ میچ میں جو غلطیاں ہوئیں ہیں انکو آئندہ میچ میں نہیں دوہرائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیم ایشز کے دفاع کے لئے پرعزم ہے تاہم انہوں نے ٹیم کے کھلاڑیوں کو خبردار کیا ہے کہ ہدف کے حصول کیلئے کھلاڑیوں کو سو فیصد کارکردگی دکھانا ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…