بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مرلی وجے سے سمرسیٹ کا کائونٹی چیمپئن شپ کیلئے معاہدہ طے پا گیا

datetime 27  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن( آن لائن )انگلش کلب سمر سیٹ نے کائونٹی چیمپئن شپ کیلئے بھارتی بلے باز مرلی وجے سے معاہدہ کر لیا۔ انہیں پاکستانی بلے باز اظہر علی کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے اور معاہدے کے تحت وہ تین میچز میں کلب کی نمائندگی کریں گے۔35 سالہ مرلی وجے کو 61 ٹیسٹ، 17 ون ڈے اور 9 ٹی ٹونٹی

انٹرنیشنل میچز میں ملک کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے۔ وجے نے اپنے بیان میں کہا کہ سمرسیٹ مشہور کلب ہے اس کے ساتھ معاہدہ کرنے پر خوش ہوں اور اب میں کائونٹی چیمپئن شپ کھیلنے کیلئے بہت پرجوش ہو رہا ہوں، کوشش ہو گی کہ عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر کے کلب حکام کی توقعات پر پورا اتروں۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…