بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

حسن علی کا نکاح کے بعد خوشی میں رقص، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 22  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں وہ نکاح کے بعد اپنی اہلیہ کے ساتھ رقص کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔دو روز قبل بھارتی لڑکی سامعیہ کے ساتھ نکاح کے بندھن میں بندھنے والے قومی کرکٹر حسن علی کی شادی کے چرچے سوشل میڈیا پر ابھی تک جاری ہیں اور

ان کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں، جن میں سے ایک ویڈیو ان کے نکاح کے بعد کی ہے جس میں حسن علی اپنی اہلیہ کے ساتھ رقص کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں اور خوشی سے جھوم رہے ہیں۔واضح رہے کہ حسن علی نے نکاح سے قبل دبئی میں اپنی اہلیہ کے ساتھ فوٹوشوٹ بھی کرایا تھا جس کی تصاویر کو لوگوں نے بہت پسند کیاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…