جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

جنگ کے سائے میں پاک بھارت کرکٹ میچ کا اعلان کر دیا گیا،ہائی وولیٹج مقابلہ کس تاریخ کو ہوگا؟شائقین پرجوش

datetime 22  اگست‬‮  2019 |

دبئی( آن لائن ) ایشیا کپ انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد کا اعلان کر دیا گیا، ٹورنامنٹ 5 ستمبر سے 14 ستمبر کے دوران کھیلا جائے گا، روایتی حریف ایک ہی گروپ میں شامل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی کرکٹ کونسل نے اگلے ماہ ستمبر میں انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کو 2 گروپس میں تقسیم کیا جائے گا۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت ایک

ہی گروپ میں شامل کیے گئے ہیں۔ جبکہ ٹورنامنٹ 5 ستمبر سے 14 ستمبر کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پاکستان بھارت افغانستان اور کویت کی ٹیمیں گروپ اے جبکہ سری لنکا بنگلہ دیش یو اے ای اور نیپال کی ٹیمیں گروپ بی میں شامل ہیں۔ پاکستان اپنا پہلا میچ پانچ ستمبر کو افغانستان کے ساتھ کھیلے گا۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں سات ستمبر کو مدمقابل ہوں گی اور پاکستان اپنا آخری میچ نو ستمبر کو کویت کیخلاف کھیلے گا۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…