منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی بلے باز کی 24گیندوں پر تیز ترین سنچری

datetime 26  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن) ابو ریحان کرکٹ کلب زون ایک نے پیکر سپورٹس کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دیدی،محمد رضوان نے شاندار سنچری سکور کی،میچ کے بہترین کھلاڑی رہے۔ ابوریحان گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ میں پیکر سپورٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنائے۔صدام نے 67 اور تیمور نے 56 رنز سکور کیے۔ابو ریحان کرکٹ کلب زون ایک کی جانب سے

شیخ طلحہ بابر نے 21 رنز دے کر 4 جب کہ کپتان فراز احمد خان نے 2 اور اصغر حیدر نے ایک کھلاڑی کو آؤ ٹ کیا۔جواب میں ابوریحان کرکٹ کلب نے محمد رضوان کی تیز ترین سنچری کی بدولت مطلوبہ سکور صرف دو وکٹوں کے نقصان پر 10 اوورز میں پورا کرلیا۔محمد رضوان نے صرف 24 گیندوں پر 13 چھکوں اور 4 چوکوں کی مدد سے ناقابل شکست 100 رنز بنائے جبکہ اختر منیر نے 25 گیندوں پر 76 رنز سکور کئے۔ میچ کے اختتام پر مہمان خصوصی عارف وحید خان نے محمد رضوان کو مین آف دی میچ ایوارڈ دیا۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…