جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان اورجنوبی افریقہ کے مابین کھیلے گئے ون ڈے میچوں میںزیادہ وکٹیں لینے کااعزازپاکستان کے وقاریونس کے پاس ہے

datetime 22  جون‬‮  2019 |

لندن(این این آئی)پاکستان اورجنوبی افریقہ کی ٹیموںکے مابین کھیلے گئے ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں زیادہ وکٹیں لینے کااعزازپاکستان کے وقاریونس کے پاس ہے انہوں نے32میچوںمیں291اووروںمیں1444رنزدے کر24.89کی اوسط سے58وکٹیں لیں۔ دوسرے نمبرپرجنوبی افریقہ کے ایم نٹینی نے25میچوں میں204.3اووروں میں992رنزدے کر20.24کی اوسط سے49وکٹیں لیں۔تیسرے نمبرپر

جنوبی افریقہ کےشاب پولاک نے36میچوں میں335.3اووروںمیں1232رنزدے کر25.14کی اوسط سے49وکٹیں لیں۔چوتھے نمبرپرجنوبی افریقہ ہی کے جے ایچ کیلس نے42میچوں میں253.4اووروں میں1245رنزدے کر29.64کی اوسط سے42وکٹیں لیں۔پانچویں نمبرپرپاکستان کے شاہدخان آفریدی نے40میچوںمیں 320.2اووروں میں1506رنزدے کر40.70کی اوسط سے37وکٹیں لیں۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…