پیر‬‮ ، 17 فروری‬‮ 2025 

پانچویں وکٹ لی تو میں والدہ کو یاد کر کے رو پڑا تھا،جنت میں بھی وہ میرے لیے دعا کر رہی ہونگی، محمد عامرجذباتی ہو گئے

datetime 16  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانچسٹر( آن لائن) پاکستان فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کہا ہے کہ میری والدہ جنت میں میرے لیے دعا کر رہی ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ میرے ہر میچ کے موقعہ پر بہت شوق سے ٹی وی کے سامنے بیٹھ کر میرا میچ دیکھا کرتی تھیں اور میرے لیے دعا کرتی تھیں۔

محمد عامر نے کہا کہ میری والدہ کی ہمیشہ سے خواہش تھی کہ میں میچ میں 5وکٹیں لوں اسی لیے جب میں نے پانچویں وکٹ لی تو میں ان کو یاد کر کے رو پڑا تھا۔ اس حوالے سے انہوں نے کہا ہے کہ میری والدہ جنت میں میرے لیے دعا کر رہی ہوں گی۔

موضوعات:



کالم



ایک بار پھر ازبکستان میں


تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…