ڈی جی سپورٹس بورڈ کی قومی وومن کرکٹ ٹیم کی سپن بائولر ثناء میر کو مبارکباد

15  مئی‬‮  2019

لاہور(این این آئی) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بورڈ پنجاب ندیم سرور نے قومی وومن کرکٹ ٹیم کی سپن بائولر ثناء میر کو سب سے زیادہ وکٹیں لینے والی خاتون سپنر کا عالمی ریکارڈ قائم کرنے پر مبارکباددی ہے۔ثناء میر کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ ثناء میر نے 118ون ڈے میچز میں سپن بائولنگ کرکے 147وکٹیں لے کر سب سے زیادہ وکٹیں لینے والی خاتون سپنر بن گئیں جس سے پاکستان کا نام دنیابھر میں روشن ہوا ہے، ثناء میر نئی

خواتین کھلاڑیوں کے لئے بہترین مثال ہیں کہ محنت اور جذبے سے ہر کامیابی حاصل کی جاسکتی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بورڈ پنجاب ندیم سرورنے مزید کہاہے کہ ثناء میر اس وقت وومنز ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹوں میں تیسرے نمبر پر ہیں ۔ ہم پرامید ہیں ثناء میر اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے یہ سنگ میل بھی عبور کرلیں گی اور دنیا کی وومن ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والی بائولر بن جائیں گی۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…