جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ورلڈکپ سے قبل ایک مر تبہ پا کستانی اسکواڈ میں تبدیلیاں۔۔۔؟

datetime 15  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی )انگلینڈ میں موجود قومی ٹیم کے مشن ورلڈکپ کیلئے قومی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس رواں ہفتے طلب کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اجلاس میں محمد عامر، محمد حفیظ، محمد حسنین، آصف علی، جنید خان اور شاداب خان کے حوالے سے اہم فیصلے کئے جائیں گے جبکہ حفیظ اور شاداب کی فٹنس رپورٹس کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔آل رانڈر محمد حفیظ کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کی وہ اب تک مکمل فٹ نہیں ہوسکے ہیں تاہم امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ چوتھے ون ڈے سے قبل

فٹ ہوجائیں گے۔اجلاس میں سینیئر بلے باز شعیب ملک کی فارم اور فٹنس کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔اس کے علاوہ اگر نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین کی بات کی جائے تو ان کی میچ فٹنس پر بھی ٹیم انتظامیہ اور سلیکشن کمیٹی کو کچھ تحفظات ہیں۔ذرائع کے مطابق انگلینڈ کے خلاف رواں سیریز کے چوتھے ون ڈے کے بعد دو کھلاڑیوں کو وطن واپس بھیج دیا جائے گا اور ورلڈکپ کا حتمی 15 رکنی اسکواڈ منتخب کیا جائے گا۔اب دیکھنا یہ ہے کہ محمد عامر اور آصف علی کا مستقبل کیا ہوگا۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…