اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

کرس گیل کی راہنمائی اور مفید مشوروں کی بدولت اس مقام پر پہنچا ہوں‘آندرے رسل

datetime 15  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جمیکا (این این آئی )سٹار ویسٹ انڈین آل رائونڈر آندرے رسل نے کہا ہے کہ پاور ہٹنگ کے لحاظ سے کرس گیل نے میری زندگی بدل دی۔ انہوں نے کہا کہ گیل کی راہنمائی اور مفید مشوروں کی بدولت اس مقام پر پہنچا ہوں۔ دنیائے کرکٹ میں آج رسل کا شمار خطرناک اور بڑے پاور ہٹرز میں کیا جاتا ہے۔2016 میں منعقدہ ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ میں ویسٹ انڈین ٹیم کو ٹائٹل فتح دلوانے میں ان کا کلیدی کردار تھا۔

رسل نے اپنے بیان میں کہا کہ 2016 ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ میں گیل کے مفید مشوروں کی بدولت پاور ہٹر بنا۔ پاور ہٹنگ کے لحاظ سے گیل نے میری زندگی بدل دی۔ میں ہلکے بیٹ استعمال کرتا تھا لیکن گیل نے مجھے بڑے بیٹ استعمال کرنے کا مشورہ دیا جس کے بعد میں پاور ہٹنگ کرنے میں کامیاب ہوا۔ انہوں نے کہا کہ میگا ایونٹ میں اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت ٹیم کو فتوحات دلانے میں اہم کردار ادا کروں گا۔

موضوعات:



کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…