جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

کیوی ویمن کرکٹر کا کامیابی کا جشن مناتے ہوئے کندھا اتر گیا

datetime 15  مئی‬‮  2019 |

جے پور (این این آئی )کیوی ویمن کرکٹر کا کامیابی کا جشن مناتے ہوئے کندھا اتر گیا۔بھارت میں منعقدہ ویمنز ٹرائنگولر چیلنج سیریز میں کامیابی کا جشن مناتے ہوئے نیوزی لینڈ کی کھلاڑی لی تاہوہو کندھے کی انجری کا شکار ہوگئیں، ان کی ٹیم سپرنواس نے ویلوسٹی کے خلاف فائنل میں کامیابی حاصل کی تھی، خوشیاں منانے کے دوران لی کا کندھا اتر گیا تاہم وہ ایونٹ میں شرکت پر ملنے والے 15 ہزار ڈالر کے چیک پر زیادہ خوش ہیں۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…